Social Media

Hazrat Ali

حضرت علی جنہیں علی ابن ابی طالب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اسلامی تاریخ کی ایک ممتاز شخصیت تھے اور مسلمانوں کے دلوں میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی اور داماد اور خلیفہ راشدین کے چوتھے خلیفہ تھے۔ حضرت علی کو مسلمانوں میں ان کی عقیدت، حکمت اور راستبازی کی وجہ سے عزت دی جاتی ہے۔ ان کا لقب “حضرت” ایک اعزازی اصطلاح ہے جو اسلام میں ان کے معزز مقام کے احترام اور تعظیم کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے جب انتہائی معزز افراد کا حوالہ دیتے ہوئے، خاص طور پر اسلامی تاریخ اور روحانیت کے تناظر میں۔ حضرت علی کی میراث ان کے مثالی کردار، جرات اور اسلام کے بارے میں گہرے علم پر محیط ہے۔ وہ ایک بہادر جنگجو کے طور پر اپنے کردار کے لیے بھی جانا جاتا ہے اور ابتدائی اسلامی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اسلامی فقہ اور الہیات میں ان کی حکمت اور شراکتیں آج تک اثر انداز ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمان ان کی بہت عزت کرتے ہیں اور اکثر ان کی قیادت اور تقویٰ کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں “امیر المومنین” کے نام سے پکارتے ہیں، یعنی “وفاداروں کا کمانڈر”۔

Hazrat Ali, also known as Ali ibn Abi Talib, was a prominent figure in Islamic history and holds a significant position in the hearts of Muslims. He was the cousin and son-in-law of the Prophet Muhammad (peace be upon him) and the fourth Caliph of the Rashidun Caliphate. Hazrat Ali is revered by Muslims for his devotion, wisdom, and righteousness.

His title “Hazrat” is an honorific term used to show respect and reverence for his esteemed position in Islam. It is commonly used when referring to highly respected individuals, particularly in the context of Islamic history and spirituality.

Hazrat Ali’s legacy encompasses his exemplary character, courage, and profound knowledge of Islam. He is also known for his role as a valiant warrior and played a significant role in early Islamic conquests. His wisdom and contributions to Islamic jurisprudence and theology continue to be influential to this day. Muslims around the world hold him in high esteem and often refer to him as “Amir al-Mu’minin,” meaning “Commander of the Faithful,” acknowledging his leadership and piety.

 

Hazrat Ali

Table of Contents

اگر انسان کو تکبر کے بارے میں الله کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجایے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے ( حضرت علیؓ شیر خدا

If a person knows about Allah’s displeasure and punishment for arrogance, then the servant should meet only the poor and the poor and sit on the soil (Hazrat Ali, may Allah be pleased with him).

حضرت علیؓ سے پوچھا گیا :

کیسے پتا چلے گا کون کتناقیمتی ہے ؟فرمایا جس میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہوگا۔

Hazrat Ali was asked: How will you know who is worth how much? He said that the more sense he has, the more valuable he will be.

حضرت امام علیؑ نے کہا – مشکل وقت میں بھی مطمئن آؤ اور مشکلات کے ساتھ وجود خوش باش رہو

Hazrat Imam Ali (A.S.) said – Look satisfied even in times of trouble and face difficulties Be happy

مولا علیؑ نے فرمایا – برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو یہی انسان کی سب سے بڑی اصلاح اور اس میں ہی فلاح ہے

Maula Ali (A.S.) said – Look for the evil in yourself and the good in others, this is the person The biggest improvement and welfare is in it

(اگر تم اپنے علم پر مگرور ہوتو جہالت کے لیے یہ ہی کافی ہے (قول مولا علیؑ

If you are confident in your knowledge, that alone is enough for ignorance

اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت چلاؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا؎

Do not shout at the speed of your tongue at the mother who taught you to speak

تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے مگر تجربہ غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے 

(حضرت علیؑ)

Experience saves a person from wrong decision but experience is gained only from wrong decision (Hazrat Ali)

حضرت علیؓ کا فرمان – خدا سے جب بھی مانگو تو مقدر مانگو عقل نہیں کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا ہے

Saying of Hazrat Ali – Whenever you ask God, ask for destiny and not for wisdom, because I I have seen many wise people at the door of the destined ones

(جو حق سے منہ موڑتا ہے تباہ ہوجاتا ہے (حضرت علیؓ

Whoever turns away from the truth will be destroyed (Hazrat Ali).

فرمان حضرت علیؓ – اتنے خشک نہ بنو کے توڑ دیےجاو،  اور اتنے نرم بھی نا بنو کے نچھوڑدیے جاو۔

Saying of Hazrat Ali – Don’t be so dry that you break, and don’t be so soft either Go squeeze.

کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کرو کیونکہ لوگوں کی ضروریات کا تم سے وابستہ ہونا تم پر الله کی عنایت ہے – (حضرت علیؑ

If someone expects good from you, do not disappoint him because of the needs of the people Being associated with you is Allah’s favor upon you – (Hazrat Ali).

دل کو قابو میں رکھنا اور اختیار ہونے کے باوجود ناجائز خواہشات پر عمل نہ کرنا یہی اصل مردانگی ہے – (مولا علیؑ

Keeping the heart under control and not acting on illicit desires despite having authority is the essence It is masculinity – (Mula Ali).

مجھے تعجب ہے اس شخص پہ جو اپنی برائیوں کو جانتا ہے لیکن جب اسے برا کہا جاۓ تو ناراض ہوجاتا ہے – حضرت علیؑ

I wonder at the person who knows his evils but when he is called evil Gets angry – Hazrat Ali

تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرواۓ گا جس کے ساتھ تونے اسے مانوس بنایا ہے – 

حضرت علیؓ

Your soul will make you do what you have made it familiar with – Hazrat Ali

جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا – (حضرت علیؓ

He who believes in destiny is not afraid of the troubles that will befall him – (Hazrat Ali)

جو انسان کسی کے احسان کا شکر گزار نہیں ہے وہ آئندہ ضرور اس سے محروم ہو جاتا ہے

A person who is not grateful for someone’s favor will surely lose it in the future


Community Verified icon

رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے بے عیب انسان 

تلاش کروگے تو اکیلے رہ جاؤ گے – (حضرت علیؓ

tolerating each other’s faultless human beings If you search, you will be left alone – Hazrat Ali

جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتو سب سے پہلے وہ اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے – (حضرت علیؑ

When someone wants to end a relationship with someone, first of all he ends the sweetness of his tongue – (Hazrat Ali

اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا کر رکھتا ہے – (امام علیؑ

Cultivate within yourself humility like a bird that keeps its neck bowed even after touching the heights of the sky – (Imam Ali (a.s.)

حضرت علیؓ نے فرمایا – ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے

Hazrat Ali said – Always choose a person who gives you respect because respect is more special than love.

صبر دل ہلانے والی مصیبتوں کو آسان بنا دیتا ہے (حضرت امام علیؑ

Patience eases heart-wrenching troubles (Hazrat Imam Ali).

ہمیشہ اپنی چھو ٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے ۔

Always try to avoid your small mistakes because man stumbles over rocks not mountains.

صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے نیک اولاد اچھا اخلاق اور مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہیں (حضرت علیؓ

Having money alone is not sustenance, good children, good morals and sincere friends are also sustenance (Hazrat Ali).

حضرت امام علیؑ فرماتے ہیں – تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو

Hazrat Imam Ali (A.S.) says – Your parents raise you like princes in your childhood, so it is your duty to treat them like kings in their old age.

اپنی جوانی کے دھوکے میں مت آنا کے یہ عنقریب تم سے چھین لی جاےگی

Do not be deceived by your youth, it will soon be taken away from you