Murshid poetry is considered love poetry. Murshid means one who is loved. The use of the word Murshid in poetry is very popular among the youth. Hence poets use Murshid as a beloved. Here the best Murshid Poetry in Urdu and Hindi is being collected and presented, hope you will like it a lot.
اپنی ہنسی کے مالک خود بنو
✔مُــــــــرشِد✔
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں
___❣️ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں❣️____ مرشد اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں
تو نے دیکھے نہیں ہیں شاید وہ چراغ 🔥 مرشد جو بجھتے بجھتے بھی ہواؤں سے الجھ جاتے ہیں
گزر گیا ہے وہ وقت بھی مرشد جب ہم تیرے طلبگار تھے
♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی____ ہے مرشد ♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے
لوگ تو بہت جدا ہوئے میری زندگی سے اے دوست پر اک تیرا جدا ہونا مجھے اندر سے ویران کر گیا ®️مرشد🖤
مــرشــد_کہتے ھیں… کــمال وہ ھــوتا_ھــے💦 جســکی تـعریفــ دشمــن کــر ے
مسکرانا بھول گیۓ ہم مرشد عشق کی تاثیر مہنگی پڑی ہمیں
ہم تو ہمیشہ سے ہی درد کے خریدار ہیں🔥 مرشد خوشیوں کے سودے ہمیں راس نہیں آتے
💞قسم لے لو اک پل بھی غافل نہیں تیری یاد سے✨ مرشد یہ اور بات ہے کہ ہم سرعام پکارا نہیں کرتے
،،🔥جس جگہ ھماری مخالفت عروج پر ھو🔥 ،🔥 مرشد🔥، ،،🔥ھم وھاں پر شوق سے قدم رکھتے ہیں🔥
مل کر اُن سے __ کیا ہوا حاصل🔥 🖤مرشد🖤 مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے
کتنا رویا تھا میں تیری خاطر اب سوچوں تو ہنسی آتی ہے #مرشد 🔥
اترتا نہیں موت سے پہلے 💔مــــــرشــــــد💔 عشق ایک ایسا بخار ہے
✨کشش پیدا کر کردار میں مرشد زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا..✊🏻
گجرے کا بھی نشان پڑتا تھا ہائے مرشد اِتنی نازک تھی کلائی اُس کی!!! 💕میرے یار کی
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں __! اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا __! مرشد
کچھ درد لاجواب ہیں مرشد کچھ میں بھی بے مثال ہوں
#حوصلہ___بلند__ہونا____چاہیے مرشد #عروج___و_زوال__زندگی_کاحصہ___ہے.
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے مرشد ضرورت کے مارے ہیں لوگ
محبت واجب تھی ھم پر ھم نے کر ڈالی تم سے
مرشد
وفا فرض ھے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ھو یا قضا کرتے ھو
#برے وقت سے اکثر ……ہار جاتا ہوں # مرشد پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا
کوئی روح کا طلبگار ہو تو ہم بھی کریں دوستی مرشد ورنہ دل تو بہت ملے۔۔۔۔ لیکن دل سا کوئی نہ ملا✨
اپنا بنا کہ پھر کچھ دنوں میں بیگانہ بنا دیا… 💔مرشد💔 بھر گیا دل اور مجبوری کا بہانہ بنا دیا…
“ہم سے بہتر کی تمنا تمھیں لے ڈوبے گی”!❤ مرشد __💕
_آیا تھا ایک شخص میرا ہمدرد بن کر_ ہاۓ مرشد ،، وہ بھی درد بن گیا
صفائی دینا مجھے زہر لگتا ہے!! مرشد آپ نے تعلق ختم کرنا ہے تو بسم اللّٰہ کیجئے،،!💔
جب ہم نے دعا مانگی اپنے مرنے کی پس پھر ہر شخص چیخ اُٹھا_ آمین__آمین💔
ہم جن سےامیدےلگائےبھٹےہے مرشد وہ کسی اورسےدل لگئے بھٹے ہے💔
اور پھر اس نے روتے ہوے پوچھا،، تم میرے بعد مر تو نہ جاؤ گے،🔥 مرشد
ہم تو شجر تھے اور شجر ہی رہے🌴 مرشد وہی بدلتا رہا موسموں کی طرح
ارے یہ عــشق کیا زندگی دے گا کسی کو مُــرشــد🍁 یہ کمبخت تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ھوتا ھے❤️
میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے.. _• مُــــــــــرشـــــــد
وہ_مسکراتے_ہیں_ تو یوں_لگتا_ہے ♥️ 💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔 جیسے_کوئی_غم ہی نہ ہو_زمانے میں
یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں🥀 مرشد ابھی تم پہ لُٹانے کو ہماری جان باقی ہے🧡
جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی “مرشد” تجھے احساس تب ہو گا کہ محبت کس کو کہتے ہیں
اکثر جن کی ہسی خوبصورت ہوتی ہے🔥 ___”مر شد”____ ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں 💯
💕#نفرتوں کے بازار میں جینے کا #الگ ہی مزہ ہے ‼️ 🔥 مرشد🔥 #لوگ جلنا نہیں چھوڑتے ہم #مسکرانا نہیں چھوڑتے 🔥
مر شد اُن واسطے تماشا تھا مُرشِد اِدھر زندگی تباہ ہو گئی
ہم جیسے بیکار لوگ — ہائے مرشد روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا
مرشد میری موت پہ تم بھی آنا میں اپنے جنازے پہ رونق چاہتا ہوں
انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے مرشد مگر تو بھی تکلیف سے گزرے یہ ہمیں گوارہ نہیں
اُسے کہنا کہ میری سزا میں کچھ کمی کر دے مرشد میں پھسل ضرور گیا تھا مگر بغاوت نہیں کی۔۔۔۔
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد دیکھ لینے کو۔۔۔۔ملاقات سمجھ لیتے ہیں
یہ مسئلہ ہی نہیں کہ ہم بچھڑ جائیں گے مرشد مسئلہ یہ کہ۔۔۔۔۔ عمر بھر ملے گے نہیں
برسوں بیت گئے ہمیں مُسکرائے ہوئے مرشد ایک شخص میری ہنسی چھین گیا۔۔۔۔
وقت پر کسی کی چاہت کا احساس کر لو ۔۔۔۔۔۔۔۔مرشد۔۔۔۔۔۔۔ یہ نہ ہو کوئی تھک جاے احساس دلاتے دلاتے
شامل ہوں کھیل میں تیری تفریح کے لئے بازی تو کتنی دیر سے ہارا ہوا ہوں میں
مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتا تو نہیں تھا
اسے کیا فرق پڑتا ہے میرے روٹھ جانے سے اس کے پاس بہت سے ہیں دل بہلانے کو
مرشد اس بار تعویذ نہیں تسلی دیجیے مرشد اس بار کہہ دے کہ وہ لوٹ آئے گا
مرشد اس بار تعویذ نہیں تسلی دیجیے مرشد اس بار کہہ دے کہ وہ لوٹ آئے گا
عمر بھر مجھ کو یہ غم کھاتا رہے گا اس نے اظہار کیا مجھ سے محبت نہیں کی
غصہ تم پر اتنا کہ تمہاری جان لے لو پیار اتنا کہ تیری خاطر جان دے دو