Dhoka poetry, with its poignant verses and emotive expressions, is a genre that resonates deeply with those who have experienced the rollercoaster of emotions in relationships. In this article, we delve into the world of Dhoka poetry in Urdu, capturing the essence of heartbreak, betrayal, and the human spirit’s resilience.
The Power of Dhoka Poetry
Dhoka, a word that translates to ‘betrayal’ in English, is a sentiment that has inspired poets for centuries. It encapsulates the pain of being let down, the feeling of abandonment, and the agony of a love gone sour. Dhoka poetry, through its verses, provides solace to those who have tasted the bitter fruit of betrayal.
Dhoka Poetry as an Outlet for Emotions
Poetry has always been a medium for individuals to channel their emotions, and Dhoka poetry is no exception. It serves as an emotional outlet for those who have been deceived in love and life. Through beautifully crafted verses, poets articulate their pain, helping others going through similar experiences find comfort in knowing they are not alone.
The Melodic Urdu Language
One of the most striking aspects of Dhoka poetry is its medium – the Urdu language. Urdu, known for its lyrical beauty and depth, adds a layer of poignancy to these verses. The choice of words, the rhythm of syllables, and the passionate delivery all come together to create a profound impact on the reader’s soul.
Dhoka Poetry in Modern Times
While Dhoka poetry has deep-rooted historical significance, it continues to evolve in the modern age. Contemporary poets use this genre to address not only personal heartbreak but also societal issues and the complexities of human relationships. This evolution keeps Dhoka poetry relevant and relatable to a broader audience.
Support the Art
Artists, including poets, thrive on support and encouragement from their audience. If you’ve been moved by Dhoka poetry or any other form of artistic expression, consider supporting the creators. Your support fuels their creativity and enables them to continue sharing their talent with the world.
Dhoka Poetry in Urdu
“یار میں اِتنا بھوکہ ہوں دھوکہ بھی کھا لیتا ہوں”
Dhoka Poetry in Urdu
مطلب کی ہے دٌنیا، یہاں کون کس کا ہوتا ہے دھوکا وہی دیتا ہے جس پہ اعتبار ہوتا ہے
Dhoka Poetry in Urdu
کون ہے اس جہاں میں جسے دھوکہ نہیں ملا شاید وہی ہے ایمان دار جسے موکا نہیں ملا
Dhoka Poetry in Urdu
دشمنوں سے مٌحبّت ہونے لگی مٌجھ کو جیسے جیسے اپنوں کو آزماتے چلے گئے
Dhoka Poetry in Urdu
وہ خوابوں کی طرح سچا بہت تھا یہ دھوکا تھا مگر اچھا بہت تھا
Dhoka Poetry in Urdu
دشمن سے زیادہ خطرناک وہ ہے جو دوست بن کر دھوکا دے۔
Dhoka Poetry in Urdu
وہ معصوم چہرہ میرے ذہن سے نکلتا ہی نہیں
دل کو کیسے سمجھوں دھوکے باز تھا وہ
Dhoka Poetry in Urdu
پہلے عشق پھر دھوکہ پھر بےوفائی بڑی ترکیب سے ایک عشق نے تباہ کر دیا
Dhoka Poetry in Urdu
دھوکہ دیکر ایسے چلے گئے جیسے کبھی جانتے ہی نہیں تھے
Dhoka Poetry in Urdu
آنکھوں کا رنگ بات کا لہجہ بدل گی وہ ایک شخص ایک شام میں کتنا بدل گیاا
Dhoka Poetry in Urdu
تکلیف یہ نہیں کہ قسمت نے مجھے دھوکہ دیا میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں
Dhoka Poetry in Urdu
جن کی یادیں ہیں دل میں نشانی کی طرح وہ بھول گئے ہمیں کہانی کی طرح
Dhoka Poetry in Urdu
وقت خراب تھا یا میری قسمت جو اتنا پیار دے کر بھی مجھے دھوکہ ملا
Dhoka Poetry in Urdu
بے وفا ہے دنیا کسی کا اعتبار مت کرو ہر پل دیتے ہیں دھوکہ کسی سے پیار مت کرو
Dhoka Poetry in Urdu
غلطی تیری نہیں کہ تو نے مجھے دھوکہ دیا غلطی میری تھی جو میں نے تجھے موقع دیا
Dhoka Poetry in Urdu
عشق میں اس لئے بھی دھوکہ کھانے لگے ہیں لوگ دل کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ
Dhoka Poetry in Urdu
محبّت کرکے دیکھی ہے محبّت صاف دھوکہ ہے یہ سب کہنے کی باتیں ہیں پھر کون کس کا ہوتا ہے
Dhoka Poetry in Urdu
آج کے آدمی کو نہ قاعدے پسند ہیں نہ واعدے پسند ہے بس فائدے پسند ہیں۔
Dhoka Poetry in Urdu
کوئی تم کو ایک مرتبہ دھوکا دے تو یہ اس کیلئے شرم کی بات ہے اور تم ایک انسان سے دو مرتبہ دھوکا کھاؤ یہ تمہارے لئے شرم کی بات ہے۔
Dhoka Poetry in Urdu
ایک زمانہ ایسا آئے گا جب ہر انسان دوسرے انسان کو دھوکا دینے میں مصروف ہوگا ، پو چھا گیا : جب سب دھوکا دینے میں مصروف ہوں گئے تو دھوکہ کھاۓ گا کون؟ جواب ملا : جو اعتبار کرے گا۔
Dhoka Poetry in Urdu
محبت کی ڈوری ، وفاؤں کے دھاگے ، اگر ٹوٹ جائیں تو جڑتے نہیں ہیں۔
Dhoka Poetry in Urdu
میں نے دو طرح کے لوگوں سے دھوکہ کھایا ہے ، ایک وہ جو میرے اپنے تھے دوسرے وہ جو میرے بہت اپنے تھے۔
Dhoka Poetry in Urdu
منافقوں کے ڈسے ہوئے پهر خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے
Dhoka Poetry in Urdu
جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کریں اکثر وہ ہی آپ کی آنکھیں کھول جاتے ہیں
Dhoka Poetry in Urdu
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
Dhoka Poetry in Urdu
اس کو بھی میری طرح اپنی وفا پر تھا یقیں وہ بھی شاید اسی دھوکے میں ملا تھا مجھ کو
Dhoka Poetry in Urdu
اس نے مجھے دراصل کبھی چاہا ہی نہیں تھا خود کو دے کر یہ بھی دھوکا، دیکھ لیا ہے
Dhoka Poetry in Urdu
جب دوست ہی شامل ہو دشمن کی چال میں تب شیر بھی پھنس جاتا مکڑی کے جال میں
Dhoka Poetry in Urdu
نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا
Dhoka Poetry in Urdu
کچھ ہار گئی تقدیر کچھ ٹوٹ گئے سپنے کچھ غیروں نے کیا برباد کچھ چھوڑ گے اپنے
Dhoka Poetry in Urdu
ہر کوئی فریب نہیں دیتا مگر اعتبار اب زیب نہیں دیتا
Dhoka Poetry in Urdu
دھوکہ کھانے والوں کو تو وقت کے ساتھ ساتھ سکون مِل جاتا ہے پر دھوکہ دینے والوں کو کبھی سکون نہیں مِلتا
Dhoka Poetry in Urdu
جن پہ ہوتا ہے بہت دِل کو بھروسہ تابشؔ وقت پڑنے پہ وہی لوگ دغّا دیتے ہیں
Dhoka Poetry in Urdu
جن کی فطرت میں ہو دھوکا دینا وہ لوگ چاہ کر بھی بدلا نہیں کرتے
Dhoka Poetry in Urdu
یقین ان کی وعدے پہ لانا پڑے گا یہ دھوکہ تو دانیستا كھانا پڑے گا
Dhoka Poetry in Urdu
ہم موقح دیتے رہے وہ دھوکا دیتے رہے
Dhoka Poetry in Urdu
جس دن سے توڑا اعتبار میرا اس نے میرا اعتبار سے اعتبار اٹھ گیا
Dhoka Poetry in Urdu
غرض کى دوستى تھى مطلب کا زمانہ تھا دل میں دشمنى تھى دوستی تو بہانا تها
Dhoka Poetry in Urdu
جان کہ کے پکارا تو لرز گئیں میرے دل کی زمین مڑ کے دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھا
Dhoka Poetry in Urdu
عجیب لوگ ہیں کیا خوب منصفی کی ہے ہمارے قتل کو کہتے ہیں، خودکشی کی ہے
Dhoka Poetry in Urdu
خنجروں سے پوچھ نہ تلواروں سے پوچھ میرے قتل کی وجہ میرے یاروں سے پوچھ
Dhoka Poetry in Urdu
کون ہے یہ مِیری مَیت پہ صَفِ ماتم بچھاۓ ہُوۓ۔۔؟ ہوگئ ہو اگر اَداکاری تُو اُٹھو دَفناؤ مُجھے۔۔!
Dhoka Poetry in Urdu
ہم اسے یاد بہت آئیں گے جب اسے بھی کوئی دھوکہ دیگا
Dhoka Poetry in Urdu
یقین تھا کے تم دھوکہ دوگے مجھے خوشی ہے کے تم امید پے کھرے اترے
Dhoka Poetry in Urdu
دیوانگی کا ستم توہ دیکھو کے دھوکہ ملنے کے بعد بھی چاہتے ہے ہم انکو
Dhoka Poetry in Urdu
دھوکے باز کئی روپ میں آتے ہے کبھی پیار بنکر توہ کبھی دوست بنکر
Dhoka Poetry in Urdu
درد اتنا تھا زندگی میں کے دھڑکن ساتھ دینے سے گھبرا گئی آنکھیں بند تھی کسی کی یاد میں اور موت دھوکہ کھا گئی
Dhoka Poetry in Urdu
تمہارا دھوکہ دینا اور ہمارا دھوکہ کھا لینا سنو یے بھی محبّت تھی ہماری
Dhoka Poetry in Urdu
دھوکہ کیا ہے تم نے اور بدنام ہم ہو گئے سب کچھ لٹا ہے میرا اور مشہور تم ہو گئے
Dhoka Poetry in Urdu
سنی سنائی بات پر بھروسہ نہ تھا دھوکہ کھانے پر ساری باتیں سمجھ آئی
Dhoka Poetry in Urdu
ساتھ رہنا تھا ہی نہیں توہ تم نے ہم سے ناتا کیوں جوڑا ہمیں دھوکہ دے کر تم نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا
Dhoka Poetry in Urdu
کچھ لٹ کر کچھ لٹا کر لوٹ آیا ہوں وفا کی امید میں دھوکھا کھا کر لوٹ آیا ہوں
Dhoka Poetry in Urdu
دیکھا ہے زندگی میں ہمنے یے آزما کے دیتے ہے یار دھوکہ دل کے قریب لا کے
Dhoka Poetry in Urdu
رک کر جب بھی مے نے زندگی کو دیکھا ہے بس درد ہے اور باکی سب دھوکہ ہے
Dhoka Poetry in Urdu
ایک ہی اچھی بات ہے ان لکیروں میں دھوکہ دیتی ہے پر رہتی ہاتھوں میں ہی ہے
Dhoka Poetry in Urdu
“میرے اندر کہیں کچھ ٹوٹا ہے دُعا کرو کہ اعتبار نہ ہو”
Dhoka Poetry in Urdu
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
Dhoka Poetry in Urdu
دکھائی دیتا ہے جو کچھ کہیں وہ خواب نہ ہو جو سن رہی ہوں وہ دھوکا نہ ہو سماعت کا