Social Media

Allah 

کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو آج حیثیت ہے وہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ تم پر اللہ کا کرم ہے۔

Never look down on anyone, because the status you have today is not your ability, but the grace of Allah on you.

ٹھوکر بھی انہی کو لگتی ہے جنہیں رب نے تھامنا ہوتا ہے۔

Stumbling also happens to those who have to be supported by the Lord.

تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے اور اللہ وہ عطا کرتا ہے جو تمہارے لئے بہتر ہوتا ہے۔

You ask for what seems good to you and Allah grants what is best for you.